زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

جمعہ، 21 فروری، 2025

بانی پاکستان کی شادی کا دلچسپ واقعہ

19 اپریل 1918 کو یعنی سات رجب 1339 ہجری اور جمعہ کا دن تھا اور مقام ماؤنٹ پلیزنٹ روڈ پر واقع قائداعظم محمد علی جناح کا بنگلہ ’سائوتھ کورٹ‘ تھا جہاں رتن19 بائی اور قائداعظم محمد علی جناح رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔یہ نکاح مولانا حسن نجفی نے اثنا عشری عقائد کے مطابق پڑھایا۔ اس نکاح میں رتن بائی کے وکیل شریعت مدار آقائے حاجی شیخ ابوالقاسم نجفی اور قائداعظم کے وکیل جناب محمد علی خاں راجہ صاحب محمود آباد بنے۔ جب کہ محترم غلام علی، شریف بھائی دیوجی اور عمر سوبانی نے بطور گواہان نکاح نامے پر دستخط کیے۔ایک دوسری روایت کے مطابق یہ نکاح بمبئی کے مجتہد شیخ مولانا حسن نجفی صاحب نے پرنس سٹریٹ پر واقع اپنے مکان میں پڑھایا تھا اور قائداعظم کے رشتے کے بھائی رجب علی بھائی ابراہیم باٹلی والا نے نہ صرف اس نکاح میں بطور گواہ شرکت کی تھی بلکہ انھوں نے ہی اس نکاح کی رجسٹریشن پالا گلی مسجد میں بھی کروائی تھی۔ پالا گلی مسجد کےنکاح رجسٹر میں اس نکاح کا اندراج اس طرح ملتا ہے۔
"Item No 118, date April 19, 1918 Rajab Seventh (Villadat of our Maula Alumdar Hazrat Abbas-Peace be upon him) Meher:Rs 1001/= Gift Rs 125000/= Pesh Imam Maulana Hasan Najafi-Witness: Rajab Ali Bhai Ebrahim Batliwala,etc."
اس نکاح نامے کے مطابق مہر کی رقم مبلغ ایک ہزار ایک روپے مقرر ہوئی تھی جبکہ محمد علی جناح نے اپنی دلہن کو سوا لاکھ روپے بطور تحفہ پیش کیے تھے۔اب وہ یادگار لمحہ آیا جب دولہا نے دلہن کو انگوٹھی پہنانی تھی۔ انکشاف ہوا کہ دولہا صاحب اپنی بے پناہ مصروفیت میں انگوٹھی خریدنا بھول گئے ہیں ایسے میں راجہ صاحب محمود آباد جناح کی مدد کو آئے اور انھوں نے اپنی ہیرے کی انگوٹھی جناح کو دی کہ وہ اسے اپنی دلہن کو پہنا سکیں۔نکاح نامے پر جناح کا مسلک خوجہ اثنا عشری تحریر کیا گیا۔
بشکریہ : بی بی سی https://www.bbc.com/urdu/pakistan-56790775

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...