جامعۃ الرضا اسلام آباد میں نئے داخلوں کیلئے ٹیسٹ اور انٹرویو کا مرحملہ مکمل ۔ تفصیلات کے مطابق داخلہ ٹیسٹ کی مقررہ تاریخ یعنی ۲۱ اگست ۲۰۲۵ کو ملک کے چاروں صوبوں اور آزادکشمیر و گلگت و بلتستان سے طلبا نے داخلے کا امتحان دیا۔ بعض آفت زدہ اور دور دراز علاقوں کے رہنے والے طلبا کے لئے آنلائن امتحان کی سہولت بھی موجود تھی۔ اس موقع پر بعض طلبا کے سرپرست حضرات بھی جامعۃ الرضا اسلام آباد تشریف لائے تھے۔ تحریری امتحان کے بعد طلبا سے شفاہی امتحان بھی لیا گیا۔
جمعرات، 21 اگست، 2025
Home »
جامعۃ الرضا اسلام آباد
» جامعۃ الرضا اسلام آباد میں نئے داخلوں کیلئے ٹیسٹ و انٹریو کا مرحلہ مکمل








.webp)












0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا پیغام لکھیں