جامعۃ الرضا اسلام آباد میں طلبا کی روحانی و معنوی تربیّت کیلئے ہفتہ وار درسِ اخلاق کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس درسِ اخلاق میں جیّد علمائے کرام جامعۃ کے طلبا کو اپنے مواعظِ حسنہ سے مستفید کرتے ہیں۔ جامعۃ الرضا کے شعبہ تربیّت کے مطابق نئے تعلیمی سمیسٹر کا پہلا ہفتہ وار درسِ اخلاق آج ۲۸ اگست ۲۰۲۵ بروز جمعرات جامعۃ الرضا میں دن ساڑھے گیارہ بجے منعقد ہوگا۔ آج کے درسِ اخلاق کا موضوع "علمِ نافع کے حصول میں پیش مطالعہ، مطالعہ اور مباحثہ کرنے کی اہمیّت" ہے۔
جامعۃ الرضا کے بارے میں ڈاکومنٹری
بدھ، 27 اگست، 2025
Home »
جامعۃ الرضا اگست ۲۵/۲۶
» نئے تعلیمی سمیسٹر کا پہلا درس اخلاق آج منعقد ہوگا۔ جامعۃ الرضا اسلام اباد








0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا پیغام لکھیں