زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

پیر، 10 مارچ، 2025

فطرانہ 1446 ھجری/فقہ جعفری

 فطرانہ 1446 ھجری:

چاول۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 900 ۔

آٹا چکی۔۔۔۔۔.  400۔

آٹا نارمل۔۔۔۔۔  300 ۔

کھجور ۔۔۔۔۔.  1050۔

کشمش۔۔۔۔۔۔۔. 3600 ۔

آٹا ، چاول مکس۔. 600 ۔

مد طعام ایک روزہ۔. 150۔

مد طعام مہینہ۔۔۔ 4500  ،

کفارہ ایک روزہ ،۔۔  9000 ،  ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہوتا ہے۔

ہمارے بارے میں مزید جانئے

 نوٹ:: :: فطر  انہ ادا کرتے وقت دینے والے کی نیّت یہ ہونی چاہیے کہ یہ فطرانہ ہے لیکن لینے والے کو یہ بتانالازمی نہیں ہے کہ یہ صدقہ فطر کی رقم ہے بلکہ مستحق کو  عیدی،  تحفہ، ہدیہ یا گفٹ کے نام سے بھی اگر فطرانے کی رقم دی جائے تو بھی صدقہ فطر ادا ہوجائے گا۔فطرانے کے اوّلین مستحق ہمارے قریبی عزیز اور رشتے دار ہیں،اگر قریبی رشتے داروں میں کوئی بیوہ ، یتیم یا نادار شخص ہے تو سب سے پہلے اُسی کو فطرانہ دیا جانا چاہیے، اُس کے بعد ہمسائے کا حق ہے ۔جولوگ مختلف اداروں کے ڈبوں میں فطرانہ ڈال کر جان چھڑوانے کی کوشش کرتے ہیں، اُنہیں جان لینا چاہیے کہ اللہ اُن کے پیسے نہیں گنتا اور اُن کے نوٹوں سے بے نیاز ہے۔فطرانہ اگر مستحق تک نہ پہنچے وہ ادا ہی نہیں ہوتا، جو لوگ اپنے عزیزو اقارب اور ہمسائیوں کے منہ کا نوالہ دوسرے علاقوں میں بھیجتے ہیں ، اُنہیں معلوم ہونا چاہیے کہ وہ اللہ کے ہاں گنہگار ہیں۔

بے شک انہوں نے فطرانہ ادا کر دیا ہے لیکن اللہ کے ہاں وہ جوابدہ ہیں کہ اُنہوں نے ایسا کیوں کیا!؟ اور قیامت کے دِن اگر اُن کے عزیزواقارب یاہمسائے میں سے کسی نے آواز بلند کی کہ اس شخص نے قرب اور نزدیکی کے باوجود مجھے نظر انداز کیا ہے تو پھر اُس کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوگا۔لہذا فطرانہ دینے کے بعد اگر معلوم ہو جائے کہ مستحق تک نہیں پہنچا تو اس کا واپس لے کر مستحق تک پہنچانا ضروری ہے اور اگر واپس نہیں لے سکتے تو پھر دوبارہ ادا کرنا ضروری ہے۔بعض لوگ صرف اُسے فطرانہ دینا ضروری سمجھتے ہیں، جس کے کپڑے پھٹے ہوئے اور پرانے ہوں لیکن فطرانے کا مستحق ہر وہ خوددار اور غیرت مند شخص بھی ہے جس کے پاس سال بھر کا خرچہ نہیں ہوتا، اور جو شرم کے مارے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتا۔جب ہمیں یہ معلوم ہوجائے کہ ہمارا یہ رشتے دار یا ہمسایہ ضرورت مند ہے تو پھر اس کی مدد کرتے ہوئے اسے یہ بتانا ضروری نہیں ہے کہ ہم آپ کو صدقہ یا فطرانہ دے رہے ہیں بلکہ ہم اسے اخلاق و مروت کے ساتھ بغیر صدقے اور فطرانے کا عنوان بتائے اس کی مدد کر سکتے ہیں، اللہ اکبر! دینِ اسلام کی تعلیمات تو یہ ہیں کہ اگر کسی کی عزت نفس کے مجروح ہونے کا خدشہ ہواور اس کا دل ٹوٹنے کا اندیشہ ہو تو لازمی ہے کہ ہم ضرورت مند کو صدقے یا فطرانے کا شک تک نہ ہونے دیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے دین کو سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ہمارے بارے میں مزید جانئے



0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...