زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

پیر، 10 مارچ، 2025

کمیل عباس کا تعلیمی سفر

کمیل عباس کا تعلق جلال آباد گلگت سے ہے۔ ان دنوں وہ اعلی دینی تعلیم کیلئے بیرون ملک روانہ ہونے کو ہیں۔  ان کی ولادت 2002 میں ہوئی اور ان کے والد کا نام  محمداکبر ہے۔وہ جامعۃ الرضا اسلام آباد کے طالب علم ہیں اورانہوں نے چھ سالہ دینی تعلیم کے ہمراہ ایف اے بھی کیا ہے۔ وہ کہتےہیں کہ  مجھ میں دینی تعلیم کا شوق اپنے علاقے کے علماء کرام کی خدمات کو دیکھ کر پیدا ہوا۔ اُن کے بقول دینی طالب علم بننے سے اُن  میں بہت زیادہ  اخلاقی، معنوی، اور دنیا  و آخرت کے تعلق کو سمجھنے کے حوالے سے تبدیلی آئی۔ 
دینی تعلیم کےدوران وہ جامعۃ الرضا میں الرضا سوسائٹی کے فورم سے بھی فعال رہےاور اپنے علاقے میں بھی تبلیغی خدمات انجام دیتے رہے۔ اس دوران وہ ڈاکٹر نذیر اطلسی صاحب، مولانا محمد حسین مبلغی صاحب، علامہ حسنین عباس گردیزی صاحب ،  ساجد علی سبحانی صاحب، سید مزمل حسین نقوی  صاحب اور اصغر عسکری  صاحب اورحبیب الحسن صاحب سے بہت زیادہ متاثر ہوئے بلکہ وہ ان اساتذہ کو اپنے لئے آئیڈیل قرار دیتے ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ میرے نزدیک آج کے دور میں ایک جامع عالم دین وہ ہے جس کا  ہر کام خدا کی خوشنودی کے لیے ہو۔ان  کی پسندیدہ  درسی کتابوں میں  اصول فقہ سرِ فہرست ہے۔ اس کے علاوہ معصومین علیہ السلام کی تاریخ سے بھی انہیں خاص لگاو ہے۔ وہ  کہتے ہیں کہ اگر میں ایک  دینی طالب علم نہ ہوتا تو ایک کاروباری شخص ہوتا۔
 اپنے بارے میں انہوں نے کہا کہ میں اس نعمت پر خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ  میں سب دوستوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آتا ہوں۔
میں مستقبل میں عام لوگوں تک حقیقی معنوں میں  محمدﷺ و آلِ محمد ﷺکے علوم پہنچانا چاہتے ہیں اور اسی مقصد کیلئے بیرون ملک عازمِ سفر ہوں۔
 اپنی زندگی میں قائد ملت جعفریہ شہید ضیاء الدین جیسا بننا چاہتا ہوں اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنائی سے ملاقات کی تمنّا ہے۔ انہوں نے جامعۃ الرضا سے الوداع ہوتے ہوئے  اپنے طالب علم دوستوں  کو رہبر معظم سے ملنے ، تاریخی کتابیں پڑھنے اور سوفٹ ویئرز میں  مہارت حاصل کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے جامعۃ الرضا اسلام اباد میں اپنی  چھ سالہ تعلیم مکمل ہونے پر اپنی زندگی کےان چھ سالوں کو ناقابلِ فراموش دورانیہ قرار دیا۔ انہوں نے  ایک سوال کے جواب میں اپنے بہترین دوستوں کے حوالے سے مزمل حسین ،سبطین حیدر، سید قاسم اور حسن حیدر کے نام لئے۔

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...