زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

ہفتہ، 27 ستمبر، 2025

نجف اشرف کے ممتازعلما کا جامعۃ الرضا اسلام آباد کا دورہ

 نجف اشرف کے ممتازعلما کا جامعۃ الرضا اسلام آباد کا دورہ 

اسلام آباد (پریس ریلیز) حوزہ علمیہ نجف اشرف کے ممتاز علما پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جامعۃ الرضا اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد جامعۃ الرضا کے اساتذہ وطلبا کے ساتھ ملاقات اور تعلیمی میدان میں تعاون کے امکانات کا جائزہ لینا تھا۔وفد کی قیادت علامہ شیخ امجد ریاض نے کی، جو حوزہ علمیہ نجف اشرف کے جید اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ کو مرجع دینی اعلیٰ، سماحة آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کی جانب سے مؤسسہ العین کے کام کی عالمی سطح پر نگرانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اس کے علاوہ آپ نجف اشرف میں پانچ علمی مدارس کی انتظامی ذمہ داریاں بھی نبھا رہے ہیں۔وفد میں استاذ احمد السودانی اور ،ڈاکٹر احمد الخاجہ  بھی شامل تھے۔ جامعۃ الرضا کی انتظامیہ نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں ادارے کے تعلیمی نظام، نصابِ تعلیم ،  تحقیقی امکانات اور طلباء کی دینی و اخلاقی تربیت سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ایک خصوصی نشست کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں علمی تبادلہ خیال،تعلیمی منصوبوں پر گفتگو اور باہمی تعاون کے راستوں پر تفصیل سے بات چیت ہوئی۔

وفد نے جامعۃ الرضا کے تعلیمی ماحول، نظم و ضبط، اور فکری وژن کو سراہا اور مستقبل میں قریبی تعلقات کے فروغ کی امید ظاہر کی۔


0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...