🐄 ضرورتِ ملازم 🧑🌾
ہمیں ایک محنتی اور ذمہ دار ملازم کی ضرورت ہے جو درج ذیل امور انجام دے سکے:
👇
📍 ڈیوٹی کی جگہ: ڈیری فارم جھنگی سیداں اسلام آباد (رہائش کی سہولت موجود)
📞 رابطہ صرف وٹس ایپ پر کریں نمبر:
0301-6398550
🕓 ڈیوٹی اور 🔸 ذمہ داریاں :
🥛 دودھ کی چوائی
🧹 گوبر کی صفائی
🌾 جانوروں کے لیے باہر سے چارہ وغیرہ لانا
🚚 دودھ اُن گھروں تک پہنچانا جہاں سپلائی دی جاتی ہے
---
📜 قواعد و ضوابط:
1️⃣ شناختی کارڈ لازمی ہو۔
2️⃣ کسی قسم کا کریمنل ریکارڈ نہ ہو (رہائشی ایڈریس سے تصدیق کروائی جائے گی)۔
3️⃣ موٹر سائیکل چلانا جانتا ہو۔
4️⃣ رہائش فراہم کی جائے گی، لیکن کھانے پینے کا انتظام خود کرنا ہوگا۔
5️⃣ تنخواہ: 💰 30,000 روپے ماہانہ۔
6️⃣ ملازمت چھوڑنے کی صورت میں ایک ماہ قبل اطلاع دینا لازمی ہے۔
7️⃣ فارم کے اندر کسی غیر متعلقہ فرد کو لانے کی اجازت نہیں۔
8️⃣ فارم کے اندر کسی بھی قسم کا نشہ سختی سے ممنوع ہے۔
--- ⚠️ نوٹ:
مندرجہ بالا قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں ملازم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،
مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے، اور بھاری ہرجانہ وصول کیا جائے گا۔
📞 رابطہ: 0301-6398550
نوٹ: تمام اشتہارات نیک نیتی کی بنیاد پر شائع کئے جاتے ہیں، قانونی و اخلاقی تحقیق مشتری کی اپنی ذمہ داری ہے
نوٹ: تمام اشتہارات نیک نیتی کی بنیاد پر شائع کئے جاتے ہیں، قانونی و اخلاقی تحقیق مشتری کی اپنی ذمہ داری ہے








0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا پیغام لکھیں