جامعۃ الرضا میں اقبال ڈے
رپورٹ : سید قاسم حسین
۹ نومبر کو جامعۃ الرضا اسلام آباد میں ایک تعلیمی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد طلبا کو اقبالیات اور علامہ محمد اقبال سے آشنا کرانا تھا۔ اس موقع پر طلبا کے لیے ایک خصوصی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی، جس میں علامہ اقبال کی زندگی، فکر اور نظریات پر روشنی ڈالی گئی تھی۔ ڈاکومنٹری کے بعد طلبا نے اقبالیات کے حوالے سے اپنی معلومات اور خیالات پیش کیے، جس سے سیشن میں تعلیمی دلچسپی اور تبادلہ خیال کا ماحول پیدا ہوا۔








0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا پیغام لکھیں