زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

اتوار، 7 دسمبر، 2025

جامعۃ الرضا میں خود احتسابی کی ماہانہ نشست

جامعۃ الرضا میں خود احتسابی کی ماہانہ نشست
اسلام آباد (رپورٹ): جامعۃ الرضا اسلام آباد میں طلبا کی اپنے محترم مدیرِ مدرسہ مولانا حسنین عباس گردیزی صاحب کے ساتھ ماہانہ تربیتی نشست منعقد ہوئی۔ نشست کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے کیا گیا، جس کے بعد گزشتہ ماہ کے دوران طلبہ کی تعلیمی و تربیتی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر طلبا نے اپنی کارکردگی رپورٹ سنی اور  فائنل ٹرم کے امتحانات کے حوالے سے انہیں ضروری تذکرات دئیے گئے۔
نشست سے خطاب کرتے ہوئے مولانا حسنین عباس گردیزی صاحب نے طلبا کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ انسان معدن کی مانند قیمتی ہوتا ہے۔ جیسے سونے کو کانٹ چھانٹ کر اور آگ میں پگھلا کر کندن بنایا جاتا ہے، اسی طرح انسان کو حقیقی اور خالص انسان بننے کے لیے تعلیم و تربیت کی مسلسل ضرورت ہوتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ علمِ دین انسان کو اللہ کا خالص اور باصلاحیت انسان بنانے کا بہترین ذریعہ ہے، اور مدارس اسی مقصد کو پورا کرنے کا مرکز ہیں۔نشست آخر میں دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ یاد رہے کہ مدیر مدرسہ کی موجودگی میں  خود احتسابی کی یہ ماہانہ نشست ہر مہینے جامعۃ الرضا میں باقاعدگی سے  منعقد کی جاتی ہے۔ اس نشست میں ماہانہ بنیادوں پر تعلیمی و تربیتی  نکات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

آپ کی پسند

جامعۃ الرضا میں نئے داخلوں کا اعلان

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...