زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

جمعرات، 15 جنوری، 2026

ہفتہ وار درسِ اخلاق ، حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی اخلاقی خصوصیات اور آپؑ کی شہادت پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ جامعۃ الرضا اسلام آباد

 ہفتہ وار درسِ اخلاق ، حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی اخلاقی خصوصیات اور آپؑ کی شہادت پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ جامعۃ الرضا اسلام آباد
اسلام آباد: جامعۃ الرضا اسلام آباد میں ہفتہ وار درسِ اخلاق کا اہتمام کیا گیا، جس میں حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی اخلاقی خصوصیات اور آپؑ کی شہادت پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔درسِ اخلاق سے خطاب کرتے ہوئے مدیر مدرسہ جامعۃ الرضا،  مولاناحسنین عباس گردیزی  صاحب نے کہا کہ حضرت امام کاظمؑ صبر، بردباری، تقویٰ اور اعلیٰ اخلاق کا عملی نمونہ تھے۔ آپؑ نے سخت ترین حالات اور قید و بند کی صعوبتوں کے باوجود اللہ کی رضا کو مقدم رکھا اور حق و صداقت کے راستے سے کبھی پیچھے نہ ہٹے۔
انہوں نے کہا کہ اہلِ بیتؑ سے محبت پاکیزہ قلوب کا ظرف ہے، اور جس شخص کو عشقِ اہلِ بیتؑ نصیب ہو جائے وہ کبھی خدا کی ناراضی برداشت نہیں کر سکتا۔ عشقِ اہلِ بیتؑ انسان کو گناہوں سے دور اور نیکیوں کی طرف راغب کرتا ہے۔
حجۃ الاسلام مولاناحسنین عباس گردیزی صاحب نے شرکاء کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم حقیقی معنوں میں خدا کا قرب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا ہوگا اور خود کو گناہوں سے دور رکھنا ہوگا۔ تقویٰ، اخلاقِ حسنہ اور اہلِ بیتؑ کی سیرت پر عمل ہی کامیابی کا راستہ ہے۔درسِ اخلاق کے اختتام پر حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی شہادت پر عقیدت و احترام کا اظہار کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتؑ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...