زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

بدھ، 14 جنوری، 2026

جامعۃ الرضا اسلام آباد میں دوسری ٹرم کے نتائج کا اعلان، مدیرِ محترم کا طلبا سے خصوصی خطاب

جامعۃ الرضا اسلام آباد میں دوسری ٹرم کے نتائج کا اعلان، مدیرِ محترم کا طلبا سے خصوصی خطاب
اسلام آباد: جامعۃ الرضا اسلام آباد میں دوسری ٹرم کے نتائج کے موقع پر ایک نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادارے کے مدیرِ محترم  حجۃ الاسلام مولانا حسنین عباس گردیزی صاحب نے طلبا سے جامع اور بصیرت افروز خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے ماہِ رجب کی فیوض و برکات پر تفصیلی روشنی ڈالی اور انسانی زندگی میں معنویت اور روحانیت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔مدیرِ محترم نے کامیاب ہونے والے اور پوزیشن ہولڈر طلبا کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور ان کی محنت و لگن کو سراہا، جبکہ دیگر طلبا کو مزید محنت، مستقل مزاجی اور تعلیمی بہتری کے لیے سنجیدہ کوشش کرنے کی تلقین کی۔
اس موقع پر جامعہ کے اساتذۂ کرام بھی موجود تھے، جنہوں نے طلبا کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی تعلیمی و اخلاقی تربیت میں بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ نشست کا اختتام دعا ئے سلامتیِ امام زماں ؑ کے ساتھ ہوا۔


0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...