زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

اتوار، 8 مارچ، 2026

عزمِ وفا اور نصرت کا اعلان

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

عزمِ وفا اور نصرت کا اعلان

امتِ مسلمہ آج جس گہرے صدمے اور اندوہناک المیے سے دوچار ہے، اس کی وجہ عالمِ اسلام کے عظیم رہبر، مجاہدِ صابر اور حامیِ مظلومانِ جہاں رہبر عظیم سید علی خامنہ ای کی شہادت ہے۔ آیت العظمیٰ شہید سید علی خامنہ‌ای کی درخشاں مجاہدانہ خدمات، ان کی بے مثال استقامت، بصیرتِ ایمانی اور جرأتِ قیادت تاریخِ مقاومت کا ایک درخشاں اور تابندہ باب ہیں۔ انہوں نے اپنی پوری حیات اسلام، امتِ مسلمہ اور مظلوم اقوام کی سربلندی کے لیے وقف کیے رکھی اور استکبار و طاغوت کے مقابل ڈٹ کر کھڑے رہنے کی ایک روشن مثال قائم کی۔ ہم ان کی عظیم شہادت پر اپنے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں، ان کی بلندی درجات کی دعا کرتے ہیں اور اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ ان کی روشن راہ کو کبھی ماند نہ ہونے دیں گے۔

مجلس خبرگان رہبری کی تشخیص اور اعلان کے بعد 

ہم جامعۃ الرضا اسلام آباد کے اساتذہ و طلبا! مجاہدِ کبیر، شہیدِ خامس اور نائبِ امامِ زمان علیہ السلام کے جانشین  حضرت آیت اللہ العظمی سید مجتبی  حسینی خامنہ ای کی خدمتِ اقدس میں نہایت اخلاص، عقیدت اور والہانہ وابستگی کے ساتھ اپنی غیر متزلزل وفاداری اور کامل حمایت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم پورے شعور، عزم اور استقامت کے ساتھ یہ عہد کرتے ہیں کہ آپ کی نصرت و اعانت کے مقدس مشن میں کسی لمحے بھی سستی، غفلت یا کوتاہی نہیں برتیں گے۔

ہم ہر حال میں ثابت قدمی، جرأت اور ایمانی بصیرت کے ساتھ آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اور اپنی تمام تر توانائیاں اس مقصد کے لیے بروئے کار لاتے رہیں گے۔

یہ ہمارے ایمان کی گہرائیوں سے ابھرنے والی صدا، ہمارے ضمیر کی گواہی اور ہمارے دینی، اخلاقی اور انسانی فریضے کا تقاضا ہے۔ ہم اس ذمہ داری کو اپنے لیے باعثِ سعادت و افتخار سمجھتے ہوئے یہ عزمِ مصمم کرتے ہیں کہ اپنے کردار، عمل اور جدوجہد کو اسی راہ میں وقف رکھیں گے اور ظہورِ امام علیہ السّلام تک استعمار و طاغوت کے مقابلے کے ہر امتحان و آزمائش کے دوران حق و صداقت کے پرچم کو بلند رکھیں گے۔

 آپ کی پسند


0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...