۱۵ شعبان کی شب نماز، عبادت، دعا و مناجات کی شب ہے۔ دعا کی اہمیت کے حوالے سے جامعۃ الرضا اسلام آبادکے طلبا نے آج ۱۳ فروری کو شام ساڑھے چھ بجے ایک آنلائن سیشن کا اہتمام کیا ہے۔ سیشن سے حجۃ الاسلام حبیب الحسن صاحب اور مولانا زوہیر حسن صاحب خطاب کریں گے جبکہ میزبانی کے فرائض سبطین حیدر انجام دیں گے۔
آپ اس سیشن میں علمائے کرام سے براہِ راست سوالات بھی پوچھ سکیں گے۔سیشن کو جوائن کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کیجئے۔









0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا پیغام لکھیں