زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

منگل، 13 مئی، 2025

ابتدائی تحقیق/تحقیق کا آغاز کرنے کے مراحل

 
۱۔تحقیق کے موضوع کا انتخاب:
موضوع  چھوٹا ہونا چاہیے۔ مثلاً "توحید "
"توحید "یہ ایک بڑا موضوع ہے۔ اسے کسی سوال کے دائرے میں لا کر چھوٹا کریں۔ جیسے:نہج البلاغہ میں توحید کی کتنی اقسام بیان ہوئی ہیں؟اسے مزید چھوٹا کریں۔ مثلاً  نہج البلاغہ کے کلمات قصار میں توحید کی کتنی اقسام بیان ہوئی ہیں؟
اب موضوع بنے گا: " نہج البلاغہ کے کلمات قصار میں توحید کی  اقسام"
۲.  موضوع کے بعد موضوع کے مطابق منابع  تلاش کریں
۳.  ابتدائی مطالعہ
متعلقہ کتابوں، تحقیقی مقالہ جات، جرائد، اور سابقہ تحقیقی کاموں سے اپنے موضوع کے مطابق محتوی  کو اخذ کرنا شروع کریں
۴. معلومات کو ترتیب دیں
۵. نتیجہ اخذ کریں
۶۔ اب تحقیق کو لکھنا شروع کریں
الف۔ مقدمہ لکھیں
ب۔موضوع  کی وضاحت کریں
ج۔ محتوی کو دلائل کے قالب میں لکھیں
د۔ دلائل کے بعد جمع بندی کریں
ر۔ نتیجہ اخذ کریں
س۔ سفارشات مرتب کریں
ص۔ حوالہ جات اور منابع کا ذکر کریں
منبع اور حوالہ 
آسان الفاظ میں فرق:
 منبع (Source)      وہ جگہ جہاں سے ہم معلومات حاصل کرتے ہیں جبکہ حوالہ (Reference)  وہ تفصیل ہوتی ہے جس سے ہم بتاتے ہیں کہ یہ معلومات کہاں سے لی ہیں۔ 
 ✅ مثال سے وضاحت:
فرض کریں آپ ایک مضمون لکھ رہے ہیں کہ "علامہ اقبال نے نوجوانوں کو کیا پیغام دیا؟ تو منبع  علامہ اقبال کی وہ کتاب ہو گی جو آپ پڑھیں گے  ۔مثلا بانگِ درا، اس کے ساتھ سال نشر،  ناشر اورمقام نشربھی لکھیں گے۔
اب  حوالہ کیا ہوگا؟ مثلا جب آپ مضمون میں  یہ شعر لکھتے ہیں کہ 
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا، تیری رضا کیا ہے؟
اس شعر کےبارےمیں یہ اطلاع" اقبال، بانگ درا، صفحہ 45" حوالہ کہلائے گی۔ 
تحقیق اور عام تحریر میں کیا فرق ہے؟
تحقیق کا موضوع کیسے منتخب کرتےہیں؟
پیٹرن اور پیراڈائم میں کیا فرق ہے؟
بولی اور معیاری زبان کے درمیان فرق کا  جاننا کیوں ضروری ہے؟
معیاری زبان سے کیا مراد ہے؟
منبع کسے کہتے ہیں اور حوالہ کیا ہوتا ہے؟
ایک محقق کیلئے بنیادی طور پر کتابوں کی کتنی اقسام ہیں؟
ایک محقق کیلئے زمانے کی کتنی اقسام ہیں اور ان کا جاننا کیوں ضروری ہے؟
خیرہ الفاظ میں بہتری کیسے ممکن ہے؟
کیا پہلے تحقیق کا آغاز کرنا ضروری ہے یا پہلے تحقیق کے راستے میں موجود مشکلات کو دور کرنا؟
تحقیق کے راستے میں موجود پانچ اہم مشکلات کون سی ہیں؟
ایک ابتدائی درجے کی تحقیق کا آغاز کرنے کے مراحل کون سے ہیں؟

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...