زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

جمعہ، 12 ستمبر، 2025

قائداعظم محمد علی جناحؒ نے صادقینؑ کی تعلیمات کو عملی کیا۔ جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس سوسائٹی


قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے صادقینؑ کی تعلیمات کے مطابق ساری امت کو ایک پرچم تلے جمع کیا۔ جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس سوسائٹی 
رپورٹ  سید قاسم  علی : 
جشن صادقین ﷺ کی مناسبت سے سترہ ربیع الاوّل کو  منعقد ہونے والے جشن میں مقررین نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناحؒ نے صادقینؑ کی تعلیمات کے مطابق ساری امت کو ایک پرچم تلے جمع کیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعۃ الرضا اسلام آباد کے طلبا پر مشتمل جامعۃ الرضا  اسٹوڈنٹس سوسائٹی  نے سترہ ربیع الاوّل کی مناسبت سے ایک فکر انگیز نشست کا اہتمام کیا۔
نشست سے طلبا اور اساتذہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمات صادقینﷺ پر عمل کرکے اُمّت کے مستقبل کو سنوارا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی شخصیّت کو بطورِ مثال پیش کیا۔ 
یاد رہے کہ جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے زیرِ اہتمام سال بھر طلبا کی فکری و معنوی تربیت کیلئے  ایسی نشستیں منعقد ہوتی رہتی ہیں۔
جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس سوسائٹی کی ایک اہم ذمہ داری طلبا کی مخفی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ان میں مدیریّت و منصوبہ بندی کی روح پھونکنا  نیز  سوسائٹی کا مقصد  طلبا میں ٹیم ورک اور قائدانہ صلاحیتوں کے نکھار کیلئے ان میں  اجتماعی اور تنظیمی شعور کو فروغ دینا ہے۔
اس پُرمسرّت موقع پر اساتذہ کی طرف سے بعض طلبا کو انعامات بھی دئیے گئے۔ 


0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...