زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

منگل، 23 ستمبر، 2025

جامعہ الرضا شعبہ تربیّت کے زیرِانتظام سالانہ کرکٹ چیمپین ٹرافی کا انعقاد

جامعہ الرضا  شعبہ تربیّت کے زیرِانتظام  سالانہ کرکٹ چیمپین ٹرافی کا انعقاد
جامعہ الرضا شعبہ تربیّت کے زیر اہتمام سالانہ کرکٹ چیمپین ٹرافی 21 ستمبر 2025ء، بروز اتوار، جامعہ کے شعبۂ  تربیّت کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی۔ اس ٹورنامنٹ میں چار ٹیموں نے حصہ لیا اور شائقین کرکٹ کو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے۔
فائنل میچ میں شیرازی الیون اور رنر اپ ٹیم کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور کی دوسری آخری گیند پر ہوا، جہاں شیرازی الیون نے مقررہ ہدف حاصل کرکے کامیابی اپنے نام کی۔

یاد رہے جامعہ الرضا میں ہر سال مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں تاکہ طلبا کی جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشی جا سکے۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر جیتنے والی ٹیم اور رنر اپ ٹیم کو باقاعدہ انعامات سے نوازا گیا۔


0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...