زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

جمعرات، 25 ستمبر، 2025

اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔ علامہ سید حسنین عباس گردیزی، صدر مجلس علما مکتب اہلبیت پاکستان

 اسلامی نظریاتی کونسل  انجنیئرمحمد علی مرزا پر گستاخی کا فتوی جاری کرنے کا اختیار نہیں رکھتی ۔  علامہ سید حسنین عباس گردیزی 

کونسل نے رائے  نما فتوے سے ایک زیر تفتیش شہری کی زندگی خطرے میں ڈال دی ہے ۔   صدر مجلس علما مکتب اہلبیت پاکستان :

اسلام آباد (  پ ر )  اسلامی نظریاتی کونسل کا تحقیقات یا فوجداری معاملات میں مداخلت کرنا یا کسی فردِ واحد کے خلاف شرعی یا فتوے نما رائے دینا، آئینی اختیارات سے تجاوز کے مترادف ہے ان خیالات کا اظہار صدر مجلس علما مکتب اہلبیت  علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے میڈیا سے جاری بیان میں کیا۔ انہیں نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے  ایک معروف دینی سکالر کے خلاف، جو اس وقت زیر تفتش ہے ، ان کے خطابات اور تقاریر کو بنیاد بناتے ہوئے "گستاخی" کا فتویٰ نما اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اس پیش رفت نے نہ صرف قانونی اور آئینی حلقوں میں تشویش پیدا کی ہے بلکہ دینی و فکری طبقات میں بھی شدید اضطراب جنم لیا ہے۔اور ایک زیر تفتش شہری کی زندگی بھی خطرے میں ڈال دی ہے ۔اس حوالے سے  آئینِ پاکستان کی دفعات 228، 229 اور 230 اسلامی نظریاتی کونسل کی تشکیل، دائرۂ کار اور اختیارات کا واضح تعین کرتی ہیں۔ ان دفعات کے مطابق کونسل کا بنیادی کام صرف یہ ہے کہ وہ موجودہ قوانین یا زیرِ غور مسودات کا قرآن و سنت کی روشنی میں تجزیہ کرے اور متعلقہ ریاستی اداروں کو رہنمائی فراہم کرے۔ آرٹیکل 229 کے مطابق صرف صدر، گورنر، پارلیمان یا صوبائی اسمبلی ہی اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلب کر سکتے ہیں — وہ بھی کسی شخص یا انفرادی عمل کے بارے میں نہیں، بلکہ صرف قانونی سوالات پر۔

انہوں نے مذید کہا کہ  اسلامی نظریاتی کونسل کا تحقیقات یا فوجداری معاملات میں مداخلت کرنا یا کسی فردِ واحد کے خلاف شرعی یا فتوے نما رائے دینا، آئینی اختیارات سے تجاوز کے مترادف ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی جس قانون کے تحت قائم کی گئی، اس میں بھی ایسا کوئی اختیار نہیں دیا گیا کہ وہ کسی دینی یا نظریاتی ادارے سے تفتیشی مشورہ طلب کرے۔

 ایک ایسا ادارہ جس کا نصب العین امت کا اتحاد، شریعت کی روح کی حفاظت، اور فہمِ دین کا فروغ ہونا چاہیے،  یہ امر نہایت افسوس ناک ہے کہ ادارہ ان پر عمل درآمد کرتا  نظر نہیں آرہا ۔

میں اسلامی نظریاتی کونسل مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ کسی دباو میں یا تعصب میں یا کسی اور  وجہ سے ادارے کے تشخص کو خراب نا کریں اور آئین کی دی گئی حدود کی پاسداری کریں  شخصی فتوے جاری کرنے کی مثال نا بنائے ۔کونسل کا کام مصالحت، اتحاد اور فکری رہنمائی ہے  نہ کہ سیاسی یا ریاستی مقدمات میں فریق بننا۔  اگر یہی روش جاری رہی، تو کونسل اپنی آئینی و اخلاقی ساکھ کھو بیٹھے گی۔  جاری کردہ : مرکزی میڈیا سیل مجلس علما مکتب اہلبیت پاکستان

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...