اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) جامعۃ الرضا اسلام آباد میں نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کی ذہنی، اخلاقی اور جسمانی تربیت کے لیے غیر نصابی سرگرمیاں بھی بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔ یہاں پر دینی و عصری علوم کے امتزاج کے ساتھ ساتھ طلباء کی ہمہ جہت شخصیت سازی کو بھی خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔ اتوار 28/9/25 کو اداہ ہذا کے بعض طلبا نے دی ایمز سکول اینڈ کالج کے گراونڈ میں مختلف کھیلوں میں حصّہ لیا اور دی ایمز کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
پیر، 29 ستمبر، 2025
Home »
جامعۃ الرضا اسلام آباد
,
جامعۃ الرضا اگست ۲۵/۲۶
» جامعۃ الرضا کی غیر نصابی سرگرمیاں، دی ایمز کی انتظامیہ کا شکریہ










0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا پیغام لکھیں