زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

اتوار، 12 اکتوبر، 2025

فلسطین و کشمیرکی اہمیت، جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس سوسائٹی

  فلسطین و کشمیر کو پاکستان کے نصابِ تعلیم میں شامل کرنے کی اہمیت  : 
جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس سوسائٹی نے اپنی ہفتہ وار نشست میں  مسئلۂ فلسطین و کشمیر کو پاکستان کے نصابِ تعلیم میں شامل کرنے کی اہمیت کو موضوع گفتگو بنایا۔  اس موقع پر طلبا نے کہا کہ فلسطین اور کشمیر  کا مسئلہ صرف عرب دنیا اور پاکستان و ہندوستان کا داخلی مسئلہ  نہیں بلکہ  یہ پوری اُمتِ مسلمہ کے مشترکہ مسائل ہیں، جن سے نئی نسل کو آگاہ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر  میں جاری اسرائیلی و ہندوستانی جارحیت، انسانی حقوق کی پامالی اور بیت المقدس کی بے حرمتی پر خاموشی اختیار کرنا نوجوان نسل کو دینی و تاریخی شعور سے محروم رکھنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے  مطالعہ پاکستان، اسلامیات ، شہریت، علوم سیاسی اور سوشیالوجی جیسے مضامین میں فلسطین و کشمیر کی تاریخ، دینی اہمیت اور موجودہ صورتحال کو شامل  کرنے کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔  ان کے مطابق ہمیں اپنی نوجوان نسل کو صرف سائنسی اور فنی تعلیم تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ دینی اور قومی شعور بھی دینا چاہیے، جس کے لیے مسئلۂ فلسطین و کشمیر  کو نصاب کا حصہ بنانا وقت کی ضرورت ہے۔




0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...