زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

ہفتہ، 4 اکتوبر، 2025

نورالھدیٰ ٹرسٹ کے ملازمین کیلئے درسِ اخلاق کا آغاز

نورالھدی ٹرسٹ کے ملازمین کیلئے درسِ اخلاق کا آغاز
اسلام آباد﴿پ ر﴾دینی ادارے معاشرے کی روحانی اور اخلاقی بنیادوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان اداروں کے ملازمین اس مقدس مشن میں حصہ دار ہوتے ہیں۔ ایک دینی ملازم کے لیے اخلاقی تربیت ناگزیر ہے کیونکہ وہ خود ایک نمونہ بن کر دوسروں کو اچھائی کی دعوت دیتا ہے۔ اس کی زبان، کردار، معاملات اور اندازِ گفتگو سب کچھ اس کے اخلاق کا مظہر ہونا چاہیے۔ اسے سچائی، دیانت داری، خلوص، صبر، برداشت اور انکساری جیسے اوصاف سے آراستہ ہونا چاہیے۔
ہر عمل خالصتاً اللہ کی رضا کے لیے ہونا چاہیے، نہ کہ دنیاوی فائدے کے لیے۔ اسے اپنے ساتھی ملازمین، طلبا اور ادارے کی مدیریت کے ساتھ ادب و احترام کا رویہ رکھنا چاہیے۔ وقت کی پابندی، اپنی ذمہ داریوں کو دیانت داری سے ادا کرنا، ادارے کے معاملات میں امانت داری برتنا اور مثالی کردار کا مظاہرہ کرنا اس کی بنیادی اخلاقی ذمہ داریاں ہیں۔
نورالھدی ٹرسٹ نے اپنے ذیلی اداروں کے ملازمین کی اخلاقی تربیت کیلئے پندرہ روزہ  درس اخلاق کا آغاز کیا ہے۔  اس سلسلے کا پہلا درسِ اخلاق  3/10/25 کو  حجۃ الاسلام مولانا ثمر نقوی صاحب  نے علی مسجد بارہ کہو میں دیا۔ نورالھدی ٹرسٹ کے ملازمین نے  اس امر پر خوشی کا اظہار کیا کہ ادارے نے ان کی اہمیت کو محسوس کرتے ہوئے ایک اچھا تربیتی سلسلہ شروع کیا ہے۔

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...