زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

منگل، 4 نومبر، 2025

ایامِ فاطمیہ کی روحانی اہمیت اور سیرتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

جامعہ الرضا اسلام آباد میں جامعۃ الرضا اسٹوڈنٹس سوسائٹی کی ہفتہ وار بزم — ایامِ فاطمیہ کی روحانی اہمیت اور سیرتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر روشنی
💭 ثاقب علی ناصری 📷
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — جامعہ الرضا اسلام آباد میں ہفتہ وار بزم کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء نے دینی اور فکری موضوعات پر پُرجوش تقاریر پیش کیں۔ بزم کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا، جس کے بعد طلباء نے ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرتِ طیبہ پر روشنی ڈالی۔
مقررین نے کہا کہ سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات ایمان، عفت، صبر اور حق پسندی کا کامل نمونہ ہے۔ انہوں نے اسلام کی اساس کو محفوظ رکھنے کے لیے وہ قربانیاں دیں جو رہتی دنیا تک خواتینِ عالم کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ طلباء نے اس بات پر زور دیا کہ ایامِ فاطمیہ محض غم و سوگ کے ایام نہیں بلکہ یہ ایام سیرتِ فاطمیہ سے عملی رہنمائی حاصل کرنے اور اپنے کردار کو ان کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کا پیغام دیتے ہیں۔
مقررین نے کہا کہ موجودہ دور میں جب معاشرہ اخلاقی زوال اور فکری بے سمتی کا شکار ہے، ایسے وقت میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت ہمارے لیے ایک مکمل ضابطۂ حیات کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خواتینِ اسلام اگر سیدہ زہراؑ کی تعلیمات پر عمل کریں تو معاشرتی استحکام اور خاندانی نظام میں توازن پیدا ہو سکتا ہے۔
آخر میں مقررین نے کہا کہ ایامِ فاطمیہ صرف ایک تاریخی یادگار نہیں بلکہ ایک فکری تحریک ہیں جو ہمیں عدل، اخلاق اور تقویٰ کے راستے پر گامزن ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ جامعہ الرضا کی یہ بزم طلباء میں نہ صرف دینی شعور کو اجاگر کرنے کا سبب بنی بلکہ سیرتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روشنی میں عمل کی دعوت بھی بنی۔

آپ کی پسند

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...