زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

پیر، 2 مارچ، 2026

اب کس کی تقلید کریں؟

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🏴 شہید  رہبر سید علی حسینی خامنہ ای (قدس سرہ) کے مقلدین اب کس کی تقلید کریں 🏴

خلاصہ:  ہماری تحقیق کے مطابق  آیت اللہ العظمی شہید بزرگوار نائب برحق امام زمان علیہ السلام کی شہادت کے بعد ان کے مقلدین مراجع کرام کے فتاویٰ کے مطابق  حضرت آقا کی تقلید پر باقی رہ سکتے ہیں حتیٰ جن مسائل پر ان کی زندگی میں عمل کیا تھا یا نہیں ، ان میں بھی ان کے فتاویٰ پر عمل کر سکتے ہیں ۔ صرف نئے مسائل میں زندہ مجتہد کی طرف رجوع کیا جائے ۔


تفصیل:آیت اللہ العظمیٰ امام شہید سید علی حسینی خامنہ ای (قدس سرہ) کے مقلدین کیلئے  مراجعِ عظام کے جوابات:

آیت اللہ سیستانی:

آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای (قدس سرہ) کے مقلدین اور ہر وہ شخص جو انہیں اعلم سمجھتا تھا اور ان کے فتوے کی پیروی کا پابند اور متعہد تھا، اس پر واجب ہے کہ ان کی تقلید پر باقی رہے اور اسے ہماری تقلید کرنے کی اجازت نہیں، سوائے مسائلِ مستحدثہ کے۔

آیت اللہ مکارم شیرازی:آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای (قدس سرہ) کے مقلدین اور ہر وہ شخص جو انہیں اعلم سمجھتا تھا، اس پر واجب ہے کہ جن مسائل میں اس نے ان کے فتوے پر عمل کیا ہے، ان میں ان کی تقلید پر باقی رہے اور اسے ہماری تقلید کرنے کی اجازت نہیں، سوائے مسائلِ مستحدثہ کے۔

آیت اللہ نوری ہمدانی:آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای (قدس سرہ) کے مقلدین اور ہر وہ شخص جو انہیں اعلم سمجھتا تھا اور بعض مسائل میں ان کے فتوے پر عمل کر چکا ہے، اس پر واجب ہے کہ تمام مسائل میں ان کی تقلید پر باقی رہے اور اسے ہماری تقلید کرنے کی اجازت نہیں، سوائے مسائلِ مستحدثہ کے۔

آیت اللہ شبیری زنجانی:آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای (قدس سرہ) کے مقلدین اور ہر وہ شخص جو انہیں اعلم سمجھتا تھا یا مساوات کی صورت میں ان کے فتوے پر — خواہ بعض مسائل ہی میں — عمل کر چکا ہو، اس کے لیے لازم ہے کہ تمام مسائل میں ان کے فتوے پر باقی رہے اور اسے ہماری تقلید کرنے کی اجازت نہیں، سوائے مسائلِ مستحدثہ کے۔

آیت اللہ جوادی آملی:آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای (قدس سرہ) کے مقلدین اور ہر وہ شخص جو انہیں اعلم سمجھتا تھا، اس کے لیے احتیاطاً واجب ہے کہ ان کی تقلید پر باقی رہے اور اسے ہماری تقلید کرنے کی اجازت نہیں، سوائے مسائلِ مستحدثہ کے۔

آیت اللہ وحید خراسانی:آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای (قدس سرہ) کے مقلدین اور ہر وہ شخص جو انہیں اعلم سمجھتا تھا، حتیٰ کہ وہ مکلفین جن پر ان کی تقلید واجب تھی، سب پر لازم ہے کہ ان کے فتوے پر عمل کریں اور انہیں ہماری تقلید کرنے کی اجازت نہیں، سوائے مسائلِ مستحدثہ کے؛ خواہ ان کی حیات میں ان کے فتوے پر عمل کا التزام رکھتے تھے یا نہیں، خواہ ان کے فتوے پر عمل کیا ہو یا نہ کیا ہو، اور خواہ ان کا فتویٰ سیکھا ہو یا نہ سیکھا ہو۔

مومنین کرام ایک مرتبہ پھر  تواجہ فرمائیں 

ہماری تحقیق کے مطابق  تقلید تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔فی الحال اگر کوئی نیا فقہی مسئلہ پیش نہیں آتا تو رہبر کی تقلید پر باقی رہیں دوسری صورت میں دیگر مراجع عظام کی طرف رجوع کرسکتے ہیں۔ ذاتی رائے یہ ہے کہ صبر کریں جلد جانشین ولی فقیہ کا اعلان ہوجائے انشا اللہ ایسا انتخاب ہوگا جو شہید اسلام رہبر کا ہر لحاظ سے وارث و علمدار ہوگا اور تمام دینی معیار پر پورا اترے گا ۔ان شا اللہ

ہم نے نظریہ ولایت فقیہ کی پیروی کرنی ہے لہذا اسی نظریہ کے تابع رہیں گے اور پروردگار کی مدد سے بہتر انتخاب عمل میں آئے گا جیسے امام خمینی و امام خامنہ ای کے انتخاب کی شکل میں پیش آیا تھا۔رہبر معظم کا امور فقہ کا دفتر باقاعدہ کررہا ہے اور وہاں سے ابھی رہبر کے مقلدین کو تقلید کی تبدیلی کے لئے اعلان نہیں کیا گیا ہے لہذا اگر خمس کی ادائیگی سے متعلق بھی سوال ہو جب تک دفتر کی تعطیل کا اعلان نہیں ہوجاتا خمس رہبر کے دفتر  میں ہی دیا جائے گا۔

واللہ اعلم باثواب

اللھم عجل لولیک الفرج

وائس آف نیشن شعبہ مطالعات و تحقیقات

3/3/26

ہمیں جوائن کریں

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...