زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

اتوار، 3 مئی، 2026

جامعۃالرّضا اسلام آباد میں جشن ولادت امام رضاؑ کے دو مراحل

جامعۃالرّضا اسلام آباد میں دو مرحلوں میں جشن ولادت امام رضاؑ کا انعقاد  REPORT: مزمل حسین 
اسلام آباد: جامعۃالرضا اسلام آباد میں گیارہ ذیقعدہ بمطابق 29 اپریل بروز بدھ بعد از نماز ظہرین حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا جشن ولادت نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ تقریب میں طلبا، اساتذہ، علمائے کرام اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کے پہلے مرحلے میں جامعۃالرضا کے طلبا نے سیرت و شخصیت امام رضا علیہ السلام پر تقاریر پیش کیں جبکہ نعت و منقبت خوانی بھی کی گئی۔ پہلے سیشن کی نظامت متعلم ابوذر عباس غفاری نے کی۔ اس موقع پر قاصد عباس عرفانی، حسن رضا کاظمی اور نقی حسین جعفری نے مختصر خطابات کیے، جبکہ عارف حسین نے نعت اور مدثر حسن نے منقبت پیش کی۔تقریب کے دوسرے مرحلے میں علمی سیمینار منعقد ہوا، جس میں محققین اور اہل علم حضرات نے امام علی رضا علیہ السلام کی سیرت، علمی مقام اور فکری خدمات پر روشنی ڈالی۔
سیمینار کا آغاز حجۃالاسلام ڈاکٹر فرقان گوہر صاحب  کے تحقیقی مقالے سے ہوا، بعد ازاں حجۃ الاسلام ڈاکٹر جاوید حسین شیرازی صاحب نے اپنا مقالہ پیش کیا، ان کے بعد حجۃ الاسلام ڈاکٹر شیخ حسنین نادر صاحب نے بھی اپنے علمی خیالات سے حاضرین کو مستفید کیا۔اس موقع پر حجۃالاسلام مولانا سلمان جوادی صاحب نے پُرجوش خطاب کرتے ہوئے امام رضا علیہ السلام کی تعلیمات اور القابات پر روشنی ڈالی۔تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبا میں انعامات تقسیم کیے گئے، جبکہ جامعۃالرضا کے پرنسپل حجۃالاسلام مولانا حسنین عباس گردیزی صاحب نے اختتامی کلمات ادا کیے اور دعائے امام زمانہ علیہ السلام کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔یاد رہے کہ تقریب کے مہمان خصوصی حجۃالاسلام علامہ افتخار حسین نقوی صاحب تھے۔

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...