اعلانِ داخلہ :
جامعة الرضا اسلام آباد
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج
/////
دو سطحوں میں داخلوں کی رجسٹریشن جاری ہے:
/////
شرائط:
میٹرک پاس
ب: دوسری سطح کی حوزوی تعلیم نیز بی ایس ریگولر
(المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی سے منسلک)
شرائط:
دائرہ امتحان کا مرحلہ دوم حصہ دوم( مبادی النحو/ سیوطی اور منطق دوم) مکمل
ایف اے پاس
📌 محدود نشستیں بروقت رجسٹریشن کروائیں۔
📞 رجسٹریشن و معلومات کیلئے رابطہ کریں:🌐
0335-3920835
0345-5398135
جامعۃ الرضا اسلام آباد میں دینی و عصری تعلیم کے امتزاج، فیڈرل بورڈ و جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ سے الحاق شدہ ہے اور اس میں تربیتی و ہم نصابی سرگرمیوں کا بھی خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔







0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنا پیغام لکھیں