زیرِ ادارت: ڈاکٹر نذر حافی

Most Popular

خصوصی سیریز

عالمی سیاست

سُکُوتِ لالَہ و گُل سے کَلام پَیدا کَر

ہمارے بارے میں

میری تصویر
PHD Jamiat al-Mustafa International University, Qom, Iran

جمعہ، 11 اپریل، 2025

قومی کانفرنس مگر عناد کیسا؟!

تحریرمنظوم ولایتی:
غزہ کی افسوسناک صورتحال پر ہر مسلمان ہی نہیں ہر انسان دل گرفتہ ہے۔اس عنوان سے کل پاکستان میں مجلسِ اتحادِ امت پاکستان  نامی پلیٹ فورم کے زیر انتظام ایک  قومی کانفرنس منعقد کی گئی ہے۔ جس کے اعلامیہ میں  الاقرب فالاقرب کے تحت مسلمانوں پر اسرائیل کے خلاف جہاد کے واجب ہو جانے کا فتویٰ صادر کیا گیا ہے۔
آج صبح کی نماز کے بعد مفتی منیب الرحمان  صاحب, مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمان صاحب کے خطابات سنے۔
 مفتی منیب صاحب نے تو اعلامیہ پیش کیا جس میں جہاد کا فتویٰ دیا گیا ہے۔ مفتی تقی عثمانی صاحب نے اپنی گفتگو کے شروع میں احساسِ شرمندگی کا اظہار کیا کہ ہم ایک سال بعد دوبارہ صرف کانفرنس پر بات ہی کر رہے ہیں۔ تقی عثمانی صاحب نے جذباتی تقریر کی ہے۔حاضرین, ,نعرہ تکبیر۔۔ اللہ اکبر اور سبیلنا سبیلنا۔۔ الجہاد الجہاد' کے نعرے لگاتے رہے۔ آپ نے مسلم امت سے اسرائیلی پراڈکٹتس کا پر امن بائیکاٹ کرنے پر زور دیا اور کانفرنس کے اعلامیہ کی تائید کی۔ اسی طرح سے اسلامی ریاست کے خلاف مسلح کاروائیوں کی حرمت پر بھی بات کی۔ شاید یہ اشارہ تحریک طالبان پاکستان، بی ایل پی جیسے مسلح جتھوں کی طرف تھا۔
مولانا فضل الرحمان صاحب نے کہا کہ مسلم امہ فلسطینیوں کے ساتھ ہے رکاوٹ مسلم حکمران ہیں۔مولانا فضل الرحمان صاحب نے ایک مقام پر مسلمانوں کے اُن ممالک کے نام لیے  جو مولانا کی  نظر میں جو مل کر اسرائیل کا مقابلہ کرسکتے ہیں لیکن خوشگوار حیرت تب ہوئی جب ایران کا نام نہیں لیا حالانکہ دنیا جانتی ہے کہ ایران وہ واحد ملک ہے جو ریاستی سطح پر حماس کو ہر طرح کی امداد دیتا ہے۔ دوست و دشمن سب معترف ہیں۔
اس سے بھی حیرت تب ہوئی جب کچھ اُن ممالک کا نام لیا جنہوں نے اسرائیل کو سفارتی سطح پر باقاعدہ  قبول کرلیا ہے۔ اب نہیں معلوم وہ کیسے مسلم ممالک کا اتحاد بنا سکتے ہیں؟ ترکی اس کی ایک مثال ہے۔
مزید اینکہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ  اِس کانفرنس میں شیعہ قیادت کہیں نظر نہیں آئی، جبکہ بریلوی,دیوبندی ، وھابی (اہلحدیث) اور جماعت اسلامی کی قیادت اسٹیک پر موجود تھی، حتی  تکفیری اورنگزیب فاروقی بھی اِدھر اُدھر پھرتے نظر آئے۔ معروف ناصبی تکفیری مفتی ابو محمد اسٹیک پر پہرا دیتے دکھائی دییے۔ شیعہ قیادت کا نہ ہونا  ایک بڑا سوال ہے۔ وجوہات کا نہیں پتہ!! جبکہ دنیا میں  فلسطین کاز کو سب سے زیادہ  سپورٹ کرنے والوں میں  شیعہ تحریکیں سرِفہرست ہیں۔دوست و دشمن سب جانتے ہیں۔
بہرحال اِن بزرگواران کی گفتگو سن کر یوں لگا کہ غیرمعمولی کچھ بھی نہیں تھا سب معمول کی تقریریں کی گئیں، اگرچہ دورانِ خطابت   کہتے رہے کہ یہ ایک غیرمعمولی کانفرنس ہے۔ اور یہی کیفیت اِن کے  فتویٰ کی بھی ہے۔ ہوسکتا ہے آپ کو مجھ سے اختلاف ہو ۔بہرحال مجھے اِن احباب کی گفتگو کو سُن کر کم از کم ایسا لگا۔

1 تبصرہ:

  1. ان کے فتویٰ کی اوقات بھی دیکھ لیں
    دو ٹکے کی بھی اوقات نہیں
    فتویٰ کی طاقت دیکھنی ہو تو آیت اللہ العظمی السید علی الحسینی سیستانی صاحب کے دو لائن کے فتویٰ کی دیکھیے
    عراق کے شیعوں پر جہاد۔۔۔۔۔۔ اور پھر داعش کی کمر ٹوٹ گئی

    شیعیوں کو نکال کر ان کے پاس میدان جہاد میں جانے کے لیے خیبر کا ڈنڈا تو ہے پر جھنڈا نہیں
    عصر حاضر کے دروازے خیبر کو انشاء اللہ علی کے شیعہ ہی فتح کریں گے

    جواب دیںحذف کریں

اپنا پیغام لکھیں

 
ممبرشپ رسائی

وائس آف نیشن کمیونٹی میں شامل ہوں

محفوظ سبسکرپشن کے لئے گوگل سے سائن اِن کریں اور پلیٹ فارم جاری رکھیں۔

  • نئی تحقیقی اشاعتوں تک ترجیحی رسائی۔
  • گوگل تصدیق کے ذریعے محفوظ شناخت۔
  • سبسکرائبرز کے لئے بہتر اور ذاتی تجربہ۔
سبسکرپشن کامیاب ہوگئی۔

Send Your Article

Submit your article here. It will stay off the public website.
Fill the form and submit your article.

Admin Feedback

Your latest feedback messages are shown below.

ایڈمن لاگ اِن

خفیہ کھولنے کے لئے صفحے میں کہیں بھی adminnazar لکھیں۔

ایڈمن اختیارات

سب سے پہلے وہ کام منتخب کریں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
کاپی کی اجازت = ویب سائٹ پر ٹیکسٹ سلیکٹ/کاپی ہو سکے گا۔
ڈیش بورڈ = favicon، سلائیڈر تصاویر اور لنکس تبدیل کریں۔

ایڈمن ڈیش بورڈ

مرحلہ 1: جس چیز میں تبدیلی چاہیے وہ لکھیں۔
مرحلہ 2: تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
مرحلہ 3: صفحہ ریفریش کریں اور نتیجہ دیکھیں۔

وزیٹر رپورٹ

ایک شخص کو صرف ایک بار گنا جاتا ہے (کوکی + منفرد آئی ڈی کے ذریعے)۔
لائیو وزیٹرز (5 منٹ)
Loading...
آخری 1 گھنٹہ
Loading...
آخری 1 دن
Loading...
آخری 1 مہینہ
Loading...
آخری 1 سال
Loading...
کل یونیک وزیٹرز
Loading...
اس وزیٹر کی آئی ڈی
Loading...
گنتی کی حالت
Loading...
ڈیٹا سورس
Loading...
موجودہ بلاگ کے یونیک وزیٹرز
Loading...
کل سبسکرائبرز
Loading...
سبسکرائبرز (آخری 30 دن)
Loading...
مواد کی رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
کل وزیٹر رپورٹ لوڈ ہو رہی ہے...
یوزر تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
سبسکرائبرز لوڈ ہو رہے ہیں...

ویب سائٹ شناخت

مشورہ: تصویر کا سیدھا لنک دیں (`.png`, `.ico`, `.jpg`)۔

سلائیڈر تصاویر

سلائیڈر تصاویر لوڈ ہو رہی ہیں...

لنکس مینیجر

User Article Submissions

Users can submit articles here. Approved articles will remain hidden from the public website so you can publish them manually from Blogger.
Article submissions are loading...